Nymph/ نازنین
اتنے چاہنے والے اب انسٹا پر
نازنیں سوشلز نہیں آسمان پر
فرمند شادان ۰۱/۰۲/۲۰۲۶
Itnay chahnay waalay ub INSTA(gram) per
Naazneen SOCIALS naheeN aasmaaN per
Farmand Shadaan 01/02/2026
روزنِ خیال:
فوج عشاق دیکھ ہر جانب
نازنیں صاحب دماغ ہوا
(ولی دکنی - المتوفیٰ 1707 / 1730)